LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد | آپریشنل ہائی لائٹس

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد | آپریشنل ہائی لائٹس

رپورٹنگ پیریڈ: 01 تا 15 جولائی 2026

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے انسانی سمگلنگ کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے درج ذیل اہم کامیابیاں حاصل کیں:

🔴 95 غیر قانونی ویزا ایجنٹس کی نشاندہی، گرفتاری اور قانونی کارروائی کا آغاز

🔴 69 افراد جعلی اور جعلسازی شدہ دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں پکڑے گئے

🔴 08 انتہائی مطلوب انسانی سمگلر گرفتار

🔴 48 ڈیپورٹیز عدالت سے سزایاب، مجموعی 7 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ

🔴 26 تحقیقات مکمل، چالان متعلقہ عدالتوں میں پیش

ایف آئی اے اسلام آباد زون انسانی سمگلنگ نیٹ ورکس کے خاتمے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے اپنی کارروائیاں بلا تعطل جاری رکھے گا۔

#FIA_Islamabad_Zone #انسانی_اسمگلنگ #HumanSmuggling #AHTC #AntiHumanSmuggling

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »