Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے کیپیٹل پٹرولز یونٹ کے ڈیوٹی پوائنٹس پر جا کر انہیں ڈیوٹی کے حوالے سے بریف کیا Digital Post July 20, 2026 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے کیپیٹل پٹرولز یونٹ کے ڈیوٹی پوائنٹس پر جا کر انہیں ڈیوٹی کے حوالے سے بریف کیا۔ ایمرجنسی میں فوری ریسپانس، پٹرولنگ کو مزید بہتر بنانے اور شہریوں سے مثالی رویہ اپنانے کی ہدایات جاری کیں۔