National ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) منکرائے پل پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص زخمی Digital Post July 16, 2026 Share ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) منکرائے پل پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص زخمی منکرائے پُل پر موٹرسائیکل پھسلنے سے 55 سالہ حبیب الرحمن سکنہ چک شاہ محمد زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔