LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا ریجنل آفس سی سی ڈی راولپنڈی کا دورہ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا ریجنل آفس سی سی ڈی راولپنڈی کا دورہ ، آر او سی سی ڈی حسن جہانگیر وٹو نے سی سی ڈی کی ورکنگ اور کارکردگی پر بریفنگ دی،سی پی او نے بہترین کارکردگی کے حامل افسران کو سرٹیفیکیٹ دئیے اور کارکردگی کو سراہا، کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور راولپنڈی پولیس کی بہترین کوآرڈینیشن سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی، راولپنڈی پولیس اور سی سی ڈی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مل کر کام کریں گے، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا ۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا ریجنل آفس سی سی ڈی راولپنڈی کا دورہ کیا،آر او سی سی ڈی حسن جہانگیر وٹو نے سی سی ڈی کی ورکنگ اور کارکردگی پر بریفنگ دی،سی پی او نے بہترین کارکردگی کے حامل افسران کو سرٹیفیکیٹ دئیے اور کارکردگی کو سراہا،سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا کہنا تھا کہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور راولپنڈی پولیس کی بہترین کوآرڈینیشن سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی، راولپنڈی پولیس اور سی سی ڈی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مل کر کام کریں گے،سی سی ڈی کی کارکردگی سے پنجاب بھر میں جرائم کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے،ہم نے مل کر جرائم کی روک تھام اور جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کو یقینی بنانا ہے،سی سی ڈی کی جانب سے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کو اعزازی شیلڈ پیش کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »