LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشن ملک طارق محبوب کی پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشن ملک طارق محبوب کی پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری،شہریوں کی شکایات کے حل کے لیے متلقہ افسران کو احکامات جاری کیے مارک شدہ درخواستوں پر جاری ٹائم فریم میں کاروائی کو یقینی بنایا جائے ایس ایس پی آپریشنز کی متعلقہ افسران کو ہدایت شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس ہیڈ کوارٹر میں کھلی کی جاری کا انعقاد کیا اور شہریوں کی شکایت سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ایس ایس پی آپریشنز نے متعلقہ افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے لیے بہترین سروس ڈلیوری کو ہمہ وقت یقینی بنایا جائے وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور ان کی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ملک طارق محبوب کی پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری ایس ایس پی اپریشن نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متلقہ افسران کو احکامات جاری کی ہے مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے ایس ایس پی آپریشنز کی متعلقہ افسران کو ہدایت شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »