راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا تھانہ ٹیکسلا اور تھانہ صدر واہ کا اچانک دورہ
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا تھانہ ٹیکسلا اور تھانہ صدر واہ کا اچانک دورہ، سی پی او نے تھانوں کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگ سمیت دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنایا جائے، سی پی او،تھانہ پولیسنگ کا بنیادی یونٹ ہے، شہریوں کے مسائل کا تھانے کی سطح پر حل یقینی بنایا جائے گا، سی پی اوحسن مشتاق سکھیرا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا تھانہ ٹیکسلا اور تھانہ صدر واہ کا اچانک دورہ، سی پی او نے تھانوں کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگ سمیت دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں،سی پی اوحسن مشتاق سکھیر کا کہنا تھا کہ شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنایا جائے، تھانہ پولیسنگ کا بنیادی یونٹ ہے، شہریوں کے مسائل کا تھانے کی سطح پر حل یقینی بنایا جائے گا، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، سروس ڈیلیوری پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔


