LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ سول لائنز سب انسپکٹر ملک احمد یار کی ھمراہ پولیس ٹیم کاروائی ۔ منشیات فروش گرفتار 1 کلو 960 گرام چرس برآمد

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ سول لائنز سب انسپکٹر ملک احمد یار کی ھمراہ پولیس ٹیم کاروائی ۔
منشیات فروش گرفتار 1 کلو 960 گرام چرس برآمد ۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سول لائنز چوھدری زوالفقار کی سربراہی میں ملک احمد یار نے ھمراہ پولیس ٹیم کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے دوران تلاشی 01 کلو 960 گرام چرس برآمد کر لی زیرحراست شخص سے مزید تفتیش جاری ھے ۔
ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رھے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »