LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا رمنا پولیس اسٹیشن کا دورہ۔ جدید اسپیشل انیشیٹوپولیس اسٹیشنز کے تحت تعمیر کئے گئے تھانہ کے مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا رمنا پولیس اسٹیشن کا دورہ۔ جدید اسپیشل انیشیٹوپولیس اسٹیشنز کے تحت تعمیر کئے گئے تھانہ کے مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا اور تعمیراتی کام کو جلد پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایات جاری کیں۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام دوست پا لیسی پر عمل پیر ا ہو کر شہر یو ں کی داد رسی کی جائے، اسپیشل انیشیٹوپولیس اسٹیشنز کی خوبصورتی کو بر قرار رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »