راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کی زیر صدارت واسا سے متعلق اہم اجلاس۔
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کی زیر صدارت واسا سے متعلق اہم اجلاس۔
اجلاس میں ایم ڈی واسا، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اوردیگر متعلقہ افسران کی شرکت ۔ ایم ڈی واسا نے جاری ترقیاتی منصوبوں، فراہمیٔ آب اور نکاسیٔ آب کے نظام پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کو پانی کی سہولیات کی فراہمی، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور تمام امور کی مؤثر نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔