Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا Digital Post July 11, 2026 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا. پٹرول 13 روپے 18 پیسے جبکہ ڈیزل 13 روپے 80 پیسے مہنگا۔