LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کارگو کشتی کے 20 پاکستانی عملےکے ارکان کو ریسکیو کرلیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کارگو کشتی کے 20 پاکستانی عملےکے ارکان کو ریسکیو کرلیا’ آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر میں موصول ہنگامی اطلاع پر کارروائی کی گئی، پی این ایس حنین اور ضروری فضائی وسائل کو فوری کارروائی کے لیے روانہ کیا گیا’ ریسکیو اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت کے باعث متاثرہ جہاز میں سوار تمام 20 افراد کو بچالیا گیا’آئی ایس پی آر کے مطابق کامیاب آپریشن پاک بحریہ اور میری ٹائم ایجنسی کے انسانی جانوں کے تحفظ کے عزم کا ثبوت ہے، یہ آپریشن ہر وقت سمندری ہنگامی صورتحال سے نمٹنےکی مکمل تیاری کا مظہر ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »