LOADING

Type to search

National

راولپنڈیa راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا، تھانہ پیرودھائی پولیس نے بچے کی گمشدگی کی اطلاع پر رسپانڈ کیا اور انتھک کاوشوں سے گمشدہ بچے کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کردیا، جنہوں نے پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »