National راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) لاہور ہائیکورٹ کا واٹس ایپ گروپ سے متعلق اہم فیصلہ Digital Post July 4, 2026 Share راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) لاہور ہائیکورٹ کا واٹس ایپ گروپ سے متعلق اہم فیصلہ: صرف واٹس ایپ گروپ کا ممبر ہونا جرم نہیں، واٹس ایپ گروپ ایڈمن ہونا بھی فوجداری ذمہ داری نہیں بنتا، غیر قانونی مواد شیئر کرنے والا شخص خود ذمہ دار ہوگا، لاہور ہائیکورٹ