راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کو تبدیل کردیا گیا
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کو تبدیل کردیا گیا
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کو تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی تعینات کردیا گیا
ڈپٹی کمشنر ملتان محمد نعمان صدیق کو تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملتان حافظ مدثر نواز کو ڈپٹی کمشنر ملتان کا اضافی چارج سونپ دیا گیا