LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پنڈی کی تاریخ کے موسٹ پاور فل افسران اچانک تبدیل راولپنڈی انتظامیہ/ پولیس میں اچانک بڑی تبدیلیاں

Share

راولپنڈی  (ڈیجیٹل پوسٹ) پنڈی کی تاریخ کے موسٹ پاور فل افسران اچانک تبدیل راولپنڈی انتظامیہ/ پولیس میں اچانک بڑی تبدیلیاں
پنڈی کی تاریخ کے موسٹ پاور فل ڈی سی حسن وقار چیمہ، سی پی او خالد ہمدانی ، اے ڈی سی آر شہریار شیرازی ، کمشنر پنڈی عامر خٹک تبدیل ، اے سی صدر حاکم خان تبدیل
اچانک اِتنی بڑی تبدیلی کی کیا وجہ بنی ، تین، تین سالوں سے سیٹوں پر موجود افسران تبدیل کر دیئے گئے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »