اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس تھانہ کراچی کمپنی کی بڑی کامیابی، جعلی پولیس ملازم اور سرکاری اہلکار بن کر اسلحہ کی نوک پر عوام الناس کو لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث دو سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس تھانہ کراچی کمپنی کی بڑی کامیابی، جعلی پولیس ملازم اور سرکاری اہلکار بن کر اسلحہ کی نوک پر عوام الناس کو لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث دو سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار
تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے ایس ایچ او ندیم طاہر کی زیرِ نگرانی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کو گرفتار کیا، جو جعلی پولیس ملازم اور سرکاری اہلکار بن کر لوگوں کو لوٹنےمیں متعدد وارداتوں میں مطلوب تھےگرفتار ملزمان کے قبضے سےلاکھوں روپے نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور وائرلیس سیٹ برآمد ہوا ہے، ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے
اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔