LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں پر فوری نوٹس لیا جائے

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں پر فوری نوٹس لیا جائے

اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر پولیس کی کارروائی کے بعد شہریوں کا دعویٰ ہے کہ مبینہ طور پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث بعض عناصر نے اپنی سرگرمیوں کا رخ بحریہ ٹاؤن فیز 7، راولپنڈی کی جانب کر لیا ہے۔

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ان الزامات کی فوری، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، اور اگر الزامات درست ثابت ہوں تو ملوث افراد کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »