LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد میں 80 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ ممنوعہ اشیاء تلف، پاکستان کسٹمز

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد میں 80 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ ممنوعہ اشیاء تلف، پاکستان کسٹمز

اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر شراب، موبائل فون، سگریٹ اور دیگر اسمگل شدہ سامان تلف، پاکستان کسٹمز

قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ضبط شدہ اسمگل شدہ سامان تلف کر دیا گیا، پاکستان کسٹمز

اسمگلنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل جاری ہے، پاکستان کسٹمز

اسمگلنگ قومی معیشت، مقامی صنعت اور قانونی کاروبار کے لیے سنگین خطرہ ہے، پاکستان کسٹمز

اسمگلنگ کے منظم نیٹ ورکس کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، پاکستان کسٹمز

غیر قانونی تجارت میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کا عزم، پاکستان کسٹمز

انٹیلی جنس پر مبنی انسدادِ اسمگلنگ کارروائیوں میں مزید تیزی لائی جا رہی ہے، پاکستان کسٹمز

سرحدی نگرانی اور انفورسمنٹ نظام کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے، پاکستان کسٹمز

اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں قومی معیشت کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہیں، پاکستان کسٹمز

اسلام آباد کسٹمز کا ہر قسم کی اسمگلنگ کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھنے کا اعلان، پاکستان کسٹمز

قومی خزانے کے تحفظ اور اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے مؤثر انفورسمنٹ جاری، پاکستان کسٹمز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »