LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر صدر نے ساگری میں “ستھرا پنجاب” صفائی آپریشن کا جائزہ لیا

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر صدر نے ساگری میں “ستھرا پنجاب” صفائی آپریشن کا جائزہ لیا اور بنیادی مرکز صحت ساگری کا دورہ کیا۔ معائنے کے دوران عملے کی حاضری، ادویات کی دستیابی اور صفائی کے انتظامات تسلی بخش پائے گئے۔ عوام کو بہترین طبی سہولیات اور صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کےلئے حکومت پنجاب دن رات کوشاں ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »