راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق فورس کی ویلفیئر کا ایک اور اہم اقدام
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق فورس کی ویلفیئر کا ایک اور اہم اقدام،
ینگ چلڈرن ڈیویلپمنٹ سنٹر کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط،
ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب اورسی ای او ینگ چلڈرن ڈیویلپمنٹ سنٹر عاصمہ سلیم نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے،
پولیس افسران و اہلکاروں اور فیملیز کو مختلف اقسام کے لیب ٹیسٹوں پر 50 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔
پولیس افسران واہلکاروں کو بہترین علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ایس ایس پی آپریشنز
آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق فورس کی ویلفیئر اولین ترجیح ہے جسے یقینی بنایا جا رہا ہے، ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب

