راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس نے آٹھ افراد کو حراست میں لے کر 53 لیٹر شراب اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس نے آٹھ افراد کو حراست میں لے کر 53 لیٹر شراب اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا سول لائن پولیس نے دو افراد سے 15 لیٹر شراب اور اسلحہ واہ پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 13 لیٹر شراب چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب برآمد کی صادق آباد پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب برآمد کی واہ کینٹ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر پانچ لیٹر شراب برآمد کی رتہ امرال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے

