LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) چونترہ پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 16 افراد گرفتار کر لیے

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) چونترہ پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 16 افراد گرفتار کر لیے داؤ پر لگی ہے ایک لاکھ پانچ ہزار نقدی 17 موبائل فون اور آٹھ بٹیرے برامد کر لیے،موقعہ سے تین موٹر سائیکل بھی قبضہ میں لیے گئے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »