LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد کے تھانہ رمنا ،انڈسٹریل ایریا اور کھنہ کی حدود سے چور تین موٹر سائیکل لے گئے

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد کے تھانہ رمنا ،انڈسٹریل ایریا اور کھنہ کی حدود سے چور تین موٹر سائیکل لے گئے، تھانہ سنگجانی کی حدود میں ڈکیتی کی واردات،جبکہ تھانہ نون کی حدود سے گھر کے باہر کھڑی کار چوری کر لی گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »