راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائی میں دو منشیات سپلائر گرفتار کر کے 03 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی واہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 01 کلو 840 گرام نیو ٹاؤن پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 01 کلو 560 گرام چرس گرام برآمد کی