اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) صدر بیرونی پولیس نے سابقہ رنجش پر خنجر سے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا صدر بیرونی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا زیر حراست شخص کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں