LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا ٹریفک ہیڈ کوارٹرز کا وزٹ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا ٹریفک ہیڈ کوارٹرز کا وزٹ، سی ٹی او سمیت دیگر سینئر افسران نے استقبال کیا سٹی ٹریفک کے تمام سرکل انچارجز بھی موجود تھے، سی پی او نے ہیڈ کوارٹرز کی مختلف برانچز کا معائنہ کیا اور ہدایات دیں،ٹریفک پولیس پنجاب پولیس کا روشن چہرہ ہے، خود احتسابی، نیک نیتی اور اللہ تعالیٰ پر کامل یقین رکھیں اسی میں کامیابی ہے، تمام اہلکار اپنے فرائض منصبی قانون کے مطابق نیک نیتی سے سرانجام دیںمحنت، دیانتداری، کام سے محبت اور رزق حلال کو اپنا شعار بنائیں، دوران ڈیوٹی قانون کے موثر نفاذ کو یقینی بنائیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »