LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پیرودھائی پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو افراد گرفتار کر کے شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موبائل فون برآمد کر لیا

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پیرودھائی پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو افراد گرفتار کر کے شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موبائل فون برآمد کر لیا مذکورہ افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »