National راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) 12 سال لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار Digital Post June 9, 2026 Share راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) 12 سال لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار،وارث خان پولیس کو مدعی مقدمہ نے بتایا کہ اس کا بیٹا دکان پر سامان لینے گیا ہے تو زیر حراست شخص نے اس کے بیٹے سے نازیبہ حرکات کیں ، مقدمہ درج کر لیا گیا