راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) انویسٹیگیشن ایسوسی ایشن راولپنڈی اسلام اباد کی جانب سے سید جواد شاہ کو ڈی ایس پی پروموٹ ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) کرائم رپورٹر انویسٹیگیشن ایسوسی ایشن راولپنڈی اسلام اباد کی جانب سے سید جواد شاہ کو ڈی ایس پی پروموٹ ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور یہ بھی یقین رکھتے ہیں کہ جیسے اپ نے ایس ایچ او ہونے کے ناطے جہاں بھی تعینات ہوئی وہاں اپ نے ڈٹ کر جرائم پیشہ لوگوں کا مقابلہ کیا اور اب ڈی ایس پی پروموٹ ہوئے ہیں اور جہاں بھی تعینات ہوں گے وہاں ڈٹ کر جرائم پیشہ لوگوں کا مقابلہ کریں گے

