LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سنگین جرائم میں ملوث 10 اشتہاری اور 17 جرائم پیشہ افراد گرفتار، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سنگین جرائم میں ملوث 10 اشتہاری اور 17 جرائم پیشہ افراد گرفتار، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، تھانہ آبپارہ پولیس، تھانہ سمبل، تھانہ ترنول اور تھانہ شہزاد ٹاون پولیںس نے منشیات فروشی اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 07 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 410 گرام چرس، 220 گرام آئس، 01 گن اور مختلف بور کے 03 پستول معہ ایمونیشن برآمد کرلئے۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ مجرمان اشتہاری اور عدالتی مفرروان کی گرفتاری کیلئے جاری کاروائی کے دوران 10 مجرمان کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »