راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی کی نیو ٹاؤن پولیس نے ماسٹر کی مدد سے گاڑیوں کے لاک کھول کر انہیں دوسرے صوبوں میں فروخت کرنے والے گروہ کے مرکزی سرغنہ کو گرفتار کر کے 01 کروڑ سے زائد مالیت کی 04 کاریں برآمد کرلیں
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی کی نیو ٹاؤن پولیس نے ماسٹر کی مدد سے گاڑیوں کے لاک کھول کر انہیں دوسرے صوبوں میں فروخت کرنے والے گروہ کے مرکزی سرغنہ کو گرفتار کر کے 01 کروڑ سے زائد مالیت کی 04 کاریں برآمد کرلیں پولیس نے فائرنگ کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے کار لفٹر سے تفتیش کے دروان اہم معلومات حاصل کی ہیں زیر حراست کار لفٹر کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے کاروائی جاری ہے

