ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) کشمیر سی این جی پراسسٹنٹ ایریاانچارج سوئی گیس پرتشددکیس طول پکڑگیا
Share
ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ہری پور کشمیر سی این جی پراسسٹنٹ ایریاانچارج سوئی گیس پرتشددکیس طول پکڑگیا
محکمہ سوئی گیس نے ہری پورکشمیرسی این جی مالکان کے دیگر2سی این جی پمپ ترک سی این جی اورسپیڈی سی این جی کوبھی ویلڈنگ کرکے سیل کردیا*
پولیس تھانہ سٹی ہری پورنے اسسٹنٹ ایریاانچارج سوئی گیس ہری پورسلیم خان ولددلاورخان کی مدعیت میںکشمیرسی این جی جی ٹی روڈکے مالکان نعیم ،ندیم ،ایکسیئن ٹی ایم اے ہری پوروسیم ،منیجروقاص سمیت 5نامعلوم ملزمان کے خلاف تشددکیس میں زیردفعات PPC462E,353,337AI,186,147,148کے تحت مقدمہ درج کیاہوا تاہم کوئی ملزم گرفتارنہیں ہوسکا،

