LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) کاروائی تھانہ لوہی بھیر اسلام آباد

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) کاروائی تھانہ لوہی بھیر اسلام آباد

حسبِ ہدایت جناب SP سواں زون اور SDPO سہالہ سرکل، ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر محمد یوسف SI/SHO نے اپنی ٹیم ہمراہ محمد عارفASI و دیگر اہلکاران کے ہمراہ ایک کامیاب کاروائی عمل میں لائی
افسرانِ بالا کے احکامات کی روشنی میں بحریہ ٹاؤن فیز 6، ایمپائر ہائٹس اسلام آباد کے علاقے بلاک نمبرAفلیٹ نمبر111 پر ریڈ کیا گیا مجموعی طور پر 6ملزمان و ملزمات کو گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر325/26 مورخہ 17:05:2026بجرم دفعات 188/294ت پ 3HTA-2018 تھانہ لوہی بھیر اسلام آباد میں درج رجسٹر کر کے انہیں پابندِ سلاسل کر دیا گیا ہے۔

مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »