LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام اباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ کھنہ کی بڑی کارروائی لاکھوں مالیت کی1 کلو ہیروئن برآمد

Share

اسلام اباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ کھنہ کی بڑی کارروائی لاکھوں مالیت کی1 کلو ہیروئن برآمد

ایس ایچ او مہر اللہ و ٹیم نے دو ریکارڈ یافتہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 1 کلو ہیروئن اور دوسرے سے 1 کلو سے زاہد چرس برآمد کر لی ، برآمد شدہ ہیروئن کی قیمت لاکھوں میں ہے ، تھانہ کھنہ پولیس کی منشیات فروش گروہ کے خلاف کے بڑی اور اہم کارروائی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »