راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی سی ایم پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے احکامات کی روشنی میں سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن
Share

لیڈی منشیات سپلائر سمیت 7 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 18 کلو سے زائد چرس برآمد،
نصیر آباد پولیس نے لیڈی منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 10 کلو گرام چرس برآمد کی،
رتہ امرال پولیس نے 3 افراد کو حراست میں لے کر 4 کلو 480گرام چرس برآمد کی،
صادق آباد پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 860گرام چرس برآمد کی،
پیرودھائی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 350 گرام چرس برآمد کی،
آراے بازار پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو250 گرام چرس برآمد کی،
منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،سی پی او