اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پورے پاکستان میں مبینہ طور پر “آئس” جیسے خطرناک نشے کی فروخت کی رپورٹس تشویشناک ہیں۔ اگر بروقت کارروائی نہ کی گئی تو یہ زہر ہماری نوجوان نسل اور معصوم بچوں کے مستقبل کو تباہ کر سکتا ہے۔
Share

وزیراعظم پاکستان، آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے، منشیات فروش عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے اور نوجوانوں کو اس لعنت سے بچانے کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔
منشیات صرف ایک جرم نہیں بلکہ قوم کے مستقبل پر حملہ ہے