LOADING

Type to search

National

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) کھلابٹ کی حدود ڈوئیاں آبی میں سنسان جگہ سے 18 سالہ نوجوان عبد الوہاب ولد راجہ قیصر کی کپڑوں میں لپٹی نعش برآمد

Share

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) کھلابٹ کی حدود ڈوئیاں آبی میں سنسان جگہ سے 18 سالہ نوجوان عبد الوہاب ولد راجہ قیصر کی کپڑوں میں لپٹی نعش برآمد،
اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو تحویل میں لے کر ٹراما سنٹر منتقل کر دیا ،
پولیس ذرائع کے مطابق بچے کی والدہ نے تھانہ کھلابٹ میں کل شام کو بچے کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی تھی اور آج بچے کی نعش برآمد ہوئی ہے
بچے کی نعش ملتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »