راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) نیو ٹاؤن کے علاقے میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کا معاملہ
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) نیو ٹاؤن کے علاقے میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، اے ایس پی نیو ٹاؤن پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں تفصیلات کے مطابق تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کا معاملہ ہوا ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کر کے شہری کو قتل کیا گیا ہے تاہم واقعہ کی تمام زاویوں سے تحقیقات جاری ہیں فرانزک ٹیمیں موقع سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال روانہ کر دیا ہے

