LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ٹریفک پولیس افسر کی ایمانداری روڈ پہ گرا موبائل اس کے مالک تک پہنچا دیا

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ٹریفک ڈیوٹی افیسر پیر ودھائی سیکٹر محمد ہارون خان ڈیوٹی پر آتے ہوئےمری روڈ پر ایک موبائل فون گرا ہوا ملا۔انہوں نے اٹھا کر اپنے ساتھ چوکی پر لے لے ائے اور مالک کو ٹریس کر کے اس سے رابطہ کیا اور ٹریفک چوکی پیر ودھائی بلا اور ضروری تصدیق شناخت کے بعد موبائل اصل مالک کے حوالے کر دیا۔مذکورہ شخص بہت خوش ہوا اور سٹی ٹریفک پولیس کا بہت شکریہ ادا کیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »