LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ گوجر خان کے علاقہ قاضیاں میں دو افراد کی گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ گوجر خان کے علاقہ قاضیاں میں دو افراد کی گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی، ویڈیو بنانے والا تیسرا ساتھی گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ متاثرہ خاتون نے بتایا کہ شوہر کام پر چلا گیا جبکہ بچے سکول گئے تھے۔ گھر کا دروازہ کھلا ہوا تھا کہ اچانک قاضی مہتاب اور قاضی حماس ایک نامعلوم شخص کے ساتھ زبردستی گھر میں گھس آئے۔قاضی مہتاب وغیرہ مجھے پکڑ کر کمرے میں لے گئے کپڑے پھاڑ کر دونوں نے باری باری زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ نامعلوم شخص ویڈیو بناتا رہا جسے سامنے آنے پر شناخت کرسکتی ہوں۔پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، حکام کا کہنا تھا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »