LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) عدالت نے منشیات فروش مجرم الف خان کو 10 سال قید ایک لاکھ 25 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) عدالت نے منشیات فروش مجرم الف خان کو 10 سال قید ایک لاکھ 25 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی ،مجرم سے 02 کلو 520 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ صادق آباد پولیس نے گزشتہ سال جولائی میں گرفتار کیا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »