LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) صادق آباد پولیس کہ سب اسپیکٹر محمد جواد کی کارروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) صادق آباد پولیس کہ سب اسپیکٹر محمد جواد کی کارروائی،

موٹر سائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث شخص گرفتار،

مسروقہ موٹر سائیکل و رقم 25 ہزار 500 روپے اور موبائل فون برآمد ،

زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی راول

شہریوں کو قیمتی اثاثہ سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول سعد ارشد

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »