LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ دھمیال کے علاقے میں دو شہریوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ دھمیال کے علاقے میں دو شہریوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ، پولیس موقعہ پر موجود، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان تلخ کلامی پر پیش آیا تاہم واقعہ کی تمام زاویوں سے تحقیقات جاری ہیں، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دونوں فریقین کا ایک ایک فرد جاں بحق ہوا ہے، فرانزک ٹیمیں موقعہ پر موجود ہیں ،موقعہ سے شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں، نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »