LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) امیر انٹرنیشنل اسکول میں آٹزم کے حوالے سے آگاہی پروگرام

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) امیر انٹرنیشنل اسکول میں آٹزم کے حوالے سے آگاہی پروگرام
(پ ر)امیر انٹرنیشنل اسکول میں ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ کی خصوصی آمد کے موقع پر آٹزم  کے حوالے سے ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ نے اساتذہ اور بچوں کو آگاہ کرتے ہوئے موجودہ دور کے تناظر میں بچوں کو درپیش مختلف مسائل پر روشنی ڈالی اور آٹزم کے بارے میں مفید اور جامع معلومات فراہم کیں۔ پروگرام میں بچوں، والدین اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کے دوران سوال و جواب کا سلسلہ بھی منعقد کیا گیا، جس میں بچوں نے دلچسپی کے ساتھ اپنے سوالات پیش کیے اور رہنمائی حاصل کی۔ تقریب کے دوران، ڈائریکٹر امیر انٹرنیشنل اسکول، پریزیڈنٹ تحصیل چکوال نے مہمانِ خصوصی کا استقبال کیا اور ان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »