LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایف سکس سے نوجوان کے اغوا اور قتل کے معاملے میں وفاقی بلوچ نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایف سکس سے نوجوان کے اغوا اور قتل کے معاملے میں وفاقی بلوچ نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے ایس ایس پی اپریشن قاضی علی رضا نے کہا ہے کہ ملزمان دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں ، قتل کی وجوہات جاننے کے لیے کوشش کر رہے ہیں تفتیش جاری ہے ،واضح رہے کہ ایف سکس سے نوجوان کو گن پوائنٹ پہ اغوا کیا گیا بعد ازاں مذکورہ نوجوان کی لاش صوابی سے ملی مقتول پر قتل سے قبل تشدد کیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »