LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ سبزی منڈی میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او شاہنواز ڈوگر کی سرپرستی میں گشت کے دوران پولیس ٹیم کو دیکھ کر 2 مشتبہ افراد نے آئی 10 سے ملحقہ جنگل کی طرف دوڑ لگا دی

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ سبزی منڈی میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او شاہنواز ڈوگر کی سرپرستی میں گشت کے دوران پولیس ٹیم کو دیکھ کر 2 مشتبہ افراد نے آئی 10 سے ملحقہ جنگل کی طرف دوڑ لگا دی اے ایس آئی یاسر نے ہمراہ نفری جان کی پروا کئے ملزمان کا تعاقب کیا ، ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی جوابی کارروائی میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ساتھی ملزم کی فائرنگ کی زد میں آ گیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم منشیات اور اسنچنگ کی وارداتوں میں ملوث اور مطلوب تھا ، مفرور ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری
جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے جان ہتھیلی پر رکھ کر کام کر رہے ہیں ، ملزمان کیلئے واضح پیغام ہے یہ کارروائی ، ایس ایچ او تھانہ سبزی منڈی شاہ نواز ڈوگر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »