اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) مقامی صحافی مطیع اللہ جان نے 24 اپریل 2026 کو غیر ملکی صحافیوں کے لیے عشائیہ کا اہتمام کیا
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) مقامی صحافی مطیع اللہ جان نے 24 اپریل 2026 کو غیر ملکی صحافیوں کے لیے عشائیہ کا اہتمام کیا’ اس حقیقت کے باوجود کہ نیشنل پریس کلب کی طرف سے ان سے درخواست کی گئی تھی کہ وہ ایم او آئی بیکے زیر اہتمام عشائیہ اور ثقافتی شام کی وجہ سے عشائیہ ملتوی کر دیں، وہ اپنے “منصوبے” پر آگے بڑھ گئے تاہم سب سے بری بات یہ ہے کہ اس مطیع اللہ جان نے ایک شیلڈ پیش کی جس پر ہندوستانی جھنڈا تھا، اور یہ جھوٹا دعویٰ کیا کہ یہ ڈنر نیشنل پریس کلب کی منتخب باڈی کا ہے’ نیشنل پریس کلب کی طرف سے وضاحت اور سنجیدہ غور و خوض کی ضرورت ہے

