LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن عاطف ستار اور تھانہ نیو ٹاون پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن عاطف ستار اور تھانہ نیو ٹاون پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی،

عمر سب انسپیکٹر نے منشیات سپلائر گرفتار کیا ،1 کلو 200 گرام ہیروئن برآمد،کر کے حوالات جیل کیا

نیوٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا،

ایس پی راول نے کہا منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »