LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تباہ حال غزہ کی تعمیر نو کیلئے 71.4 ارب ڈالر درکار ہوں گے: اقوام متحدہ رپورٹ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسرائیل کی بربریت کا نشانہ بننے والے تباہ حال غزہ کی تعمیر نو کے لیے 71.4 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔

اقوم متحدہ اور یورپین یونین نے غزہ ریپڈ ڈیمیج اینڈ نیڈز اسسمنٹ رپورٹ جاری کردی جس میں 24 ماہ کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نقصانات کا جائزہ لیا گیا۔

اقوم متحدہ اور یورپین یونین کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی تعمیر نو کے لیے 71.4 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »