LOADING

Type to search

International

برلن (ڈیجیٹل پوسٹ)، جرمنی میں اس باوقار محفل میں بطور چیف گیسٹ شرکت میرے لیے اعزاز ہے۔ ہم آج مرحوم استاد حسین بخش گلو صاحب کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جمع ہیں، جو ہماری ثقافت اور روحانیت کی پہچان تھے۔

Share

ان کا فن ہمیں محبت، امن اور انسانیت کا پیغام دیتا ہے۔ آج ان کی یہ عظیم روایت ان کے صاحبزادے استاد غلام شبیر خان گلو صاحب آگے بڑھا رہے ہیں، جو قابلِ فخر ہے۔

میں Studio360 Event Management کے سی ای او احسان لطیف صاحب اور میاں اکمل لطیف صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے یہ خوبصورت محفل منعقد کی۔

بطور سفیر جسٹس ہیلپ لائن انٹرنیشنل یورپ، ہم ایسے تمام پروگراموں کی مکمل حمایت کرتے ہیں جو پاکستان کی ثقافت اور پہچان کو دنیا میں اجاگر کریں۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »